Friday, 19 April 2024, 02:34:14 pm
ایران بارےعالمی خدشات کےازالےکابہترین طریقہ ایٹمی معاہدے کےلائحہ عمل میں موجود ہے:جرمنی
May 16, 2018

جرمنی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران کے کردار اور اس کے بیلسٹک میزائل پروگرم کے بارے میں عالمی خدشات کے ازالے کا بہترین طریقہ ایٹمی معاہدے کے لائحہ عمل میں موجود ہے۔

 یہ بات جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے برلس میں ایوان زیریں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.