Saturday, 20 April 2024, 03:38:43 am
افغانستان میں سرکاری فوج نےفرح شہر سے طالبان جنگجووں کا صفایا کردیا
May 16, 2018

 افغانستان میں سرکاری فورسز نے شدید جھڑپوں کے بعد فرح شہر سے طالبان جنگجووں کا صفایا کردیا ہے۔

 وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے کہ اس وقت صورتحال کنٹرول میں ہے۔

 طالبان جنگجووں نے پیر کو فرح شہر پر مختلف سمتوں سے ایک ہی وقت میں حملے کرکے شہر کے مختلف حصوں پر قبضہ کرلیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.