Monday, 24 September 2018, 01:24:31 pm
آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو 330انتخابی نشان الاٹ
May 16, 2018

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 330 انتخابی نشانات کی فہرست جاری کی ہے۔ کمیشن نے نشانات کے حصول کے لئے سیاسی جماعتوں سے اس ماہ کی 25 تاریخ تک درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔