Saturday, 20 April 2024, 06:56:21 am
پاکستان جنوبی افریقہ آخری ٹی20میچ آج کھیلا جائیگا
April 16, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج سینچورین میں کھیلا جائیگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا۔پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.