Saturday, 20 April 2024, 02:41:19 am
وزیر داخلہ کی 3 گھنٹے کیلئے سوشل میڈیا سروسز کی بندش پر قوم سے معذرت
April 16, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے امن وامان کی خاطر سوشل میڈیا سروسز کی ملک بھر میں تین گھنٹوں کیلئے معطلی پر قوم سے معافی مانگی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں آج اُنہوں نے کہا کہ ایسا بطور حفاظتی اقدامات کیا گیا جب تحریک لبیک پاکستان نے احتجاج کی اپیل کی ۔انہوں نے کہ جمعہ کی نماز کے بعد کوئی احتجاج نہیں ہوا ۔شیخ رشید نے ملک میں امن و امان کیلئے پولیس اور رینجرز کی خدمات کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.