Thursday, 25 April 2024, 12:52:03 pm
نادرا آزاد کشمیر کی 10 تحصیلوں میں دفاتر قائم کرے گا
April 16, 2021

نادرا آزاد جموں و کشمیر کے دور دراز علاقوں میں عوام کی سہولت کے لئے دس تحصیلوں میں اپنے دفاتر قائم کرے گا۔یہ بات نادرا کے قائم مقام چیئرمین بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد لطیف نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سے ایک ملاقات میں بتائی۔انھوں نے کہا کہ نادرا آزاد جموں وکشمیر میں BALOOCH،لیپا ،چکار اور دیگر حصوں میں اپنے دفاتر کھولے گا نئے دفاتر کیلئے ضروری عملے اور ان کی تربیت کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.