Saturday, 20 April 2024, 01:26:38 pm
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہلاکتوں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
April 16, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حالیہ ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا۔مظاہر ے کے شرکاء مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیں گے کہ وہ اپنی خاموشی ختم کر کے دیرینہ تنازعے کو کشمیر ی عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.