Thursday, 25 April 2024, 02:22:15 pm

مزید خبریں

 
سرینگر سنٹرل جیل کے قیدیوں کی ایف آئی آر واپس لینے کیلئے ہڑتال
April 16, 2019

مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کی سنٹرل جیل کے قیدیوں نے ان کے خلاف پہلی تحقیقاتی رپورٹ واپس لینے سمیت اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

 کشمیر بار ایسوسی ایشن کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ قیدیوں نے یہ مطالبات بھی کئے ہیں کہ انہیں اخبارات، ہفتہ وار جریدے فراہم کئے جائیں اور انہیں قرآن پاک سمیت دوسری کتب پڑھنے کی اجازت دی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.