Sunday, 26 May 2019, 06:30:36 am
ممتاز اداکار ببوبرال کی آٹھویں برسی
April 16, 2019

 ممتاز مزاحیہ اور سٹیج ،ٹیلی ویژن اور فلمی صنعت کے مایہ ناز اداکار ایوب اختر عرف ببوبرال کی آٹھویں برسی منگل کے روز منائی گئی۔

 ببوبرال نے فن کی دنیا میں اپنے پیشہ وارانہ سفر کا آغاز 1982 میں گوجرانوالہ سے کیا اور کچھ عرصے بعد انہوں نے اوپن ائر تھیٹر باغ جناح میں اداکاری شروع کی۔

 ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر پریشان خٹک کی دسویں برسی بھی آج (منگل) منائی گئی۔

 انہیں ادبی اور قومی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔