Thursday, 28 March 2024, 08:47:52 pm
عالمی کرکٹ کپ،قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد
April 16, 2019

کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے لاہور میں قومی کرکٹرز  کے تربیتی کیمپ  کا انعقاد کیا گیا۔

یونٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیا جائے گا۔ 23 ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ پہلے ہی لئے جاچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.