Tuesday, 23 April 2024, 07:07:03 pm
سپریم کورٹ نےچیئرمین پیمرا کی تقرری کےلئےکمیٹی تشکیل دیدی
April 16, 2018

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

 سات رکنی کمیٹی کی سربراہی میں میاں عامر محمود کریں گے جبکہ کمیٹی کے دیگر ارکان میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات  سردار احمد نواز سکھیرا بھی شامل ہیں۔

 کمیٹی تین ہفتوں میں معاملے کے بارے میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

 کیس کی سماعت اگلے پیر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.