Monday, 22 October 2018, 03:01:02 am
شعبان المعظم 1439ہجری کا چاند نظر نہیں آیا
April 16, 2018

file photo

مرکزی روایت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1439ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔

انہوں نے پیر کے روز کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے دور ان یہ اعلان کیا ۔

انہوں نے کہاکہ یکم شعبان المعظم بدھ 18اپریل کو ہوگی ۔