Friday, 17 August 2018, 11:30:43 pm
سالانہ منصوبے کی رابطہ کمیٹی نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کا جائزہ لیا
April 16, 2018

سالانہ منصوبہ ساز رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں اگلے مالی سال کیلئے قومی ترقیاتی اخراجات سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیا گیا اور بجٹ کیلئے تجاویز پیش کی گی۔

 رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال  نے کی۔