Monday, 22 October 2018, 11:27:17 pm
روس کا امریکہ کی جانب سےنئی پابندیاں عائدکئےجانےکی صورت میں فوری ردعمل ظاہرکرنے کاعزم
April 16, 2018

 روس نے امریکہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کئے جانے کی صورت میں فوری ردعمل ظاہر کرنے کاعزم ظاہر کیا ہے۔

نائب وزیر خارجہ سرگئی ربکوف نے آج ماسکو میں کہاکہ روس نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں قانون سازی میں کوئی تاخیر نہیں کرے گا۔