Thursday, 25 April 2024, 07:36:32 pm
پہلی کبڈی لیگ آئندہ ماہ لاہور میں ہوگی
April 16, 2018

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ آئندہ ماہ کی دو تاریخ سے لاہور میں ہوگی۔ایران، بنگلہ دیش، سری لنکا، ملائیشیا، عراق، کینیا اور جاپان سمیت آٹھ ممالک کے کھلاڑی لیگ میں حصہ لیں گے۔کبڈی لیگ کی افتتاحی تقریب آئندہ ماہ کی یکم تاریخ کو ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.