Thursday, 18 April 2024, 10:09:45 pm
پاکستان کے ذرائع ابلاغ کاوفد آج سے چین کا دورہ کررہا ہے
April 16, 2018

پاکستان کے ذرائع ابلاغ کاایک وفد پیر سے چین کا دورہ کررہا ہے جو دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون بڑھانے کی کوششوں کاحصہ ہے۔چین میں قیام کے دوران پاکستانی وفد چین پاکستان میڈیا فورم میں شرکت کرے گا اور چینی صحافیوں سے تبادلہ خیال کرے گا۔وفد ایک خطہ ایک سڑک پروگرام کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کادورہ بھی کریگا۔پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک دوسرے سے تعاون کرنے پراتفاق کیا اور توقع ہے کہ اس دورے سے تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.