Tuesday, 24 April 2018, 06:02:23 am
وزیراعظم اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دمام میں ملاقات
April 16, 2018

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی عرب کے شہر دمام میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔یہ ملاقات فوجی مشق گلف شیلڈ ون کی اختتامی تقریب کے موقع پر ہوئی۔