Thursday, 28 March 2024, 09:21:35 pm
قومی جوڈو ٹیم جمعرات کو نیپال روانہ ہوگی
April 16, 2018

قومی جوڈو ٹیم جنوبی ایشیائی جوڈ و چمپئن شپ میں شرکت کے لئے جمعرات کو نیپال روانہ ہوگی جو اس ماہ کی بیس سے چوبیس تاریخ تک کھٹمنڈو میں ہوگی۔

 پاکستان جو ڈو فیڈریشن کے نائب صدر کے مطابق مرد اور خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ سپورٹس کمپلیکس اسلام  آباد میں جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.