Wednesday, 24 April 2024, 10:22:59 pm
کوہلو،129طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم
April 16, 2018

بلوچستان حکومت نے پیر کے روز ضلع کوہلو میں ایک تقریب میں ایک سو انتیس طلبا کو لیپ ٹاپ دیئے۔وزیر آبپاشی نواب چنگیز مری نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔بعد میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے نواب چنگیز مری نے کہا کہ صوبائی حکومت طلبا کی صلاحیتوں کو بہتر بنا کر انہیں جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کی خواہشمند ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.