Saturday, 20 April 2024, 03:14:11 am
یورپی یونین کی مغربی ممالک کےفضائی حملوں کےبعدشام میں اقوام متحدہ کاکرداربڑھانےکی منصوبہ بندی
April 16, 2018

 یورپی یونین شام میں مغربی ممالک کے فضائی حملوں کے بعد شام میں اقوام متحدہ کے کردار کو بڑھانے کےلئے منصوبہ بندی کررہی ہے کیونکہ یہ اس مسئلے کے حل کا واحد راستہ ہے۔

 یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ Federica Mogherini نے آج لگمبرگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی بلاک آئندہ ہفتے شام کے بارے میں ہونے والے اہم اجلا س کو اقوام متحدہ کے امن اقدامات کو نئی جہت دینے کے لئے بروے کار لانا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری عالمی برادری کو شام کے عوام کی مشکلات کے لئے ذمہ داری کو تسلیم کرنا چاہیے۔

 شام کے بارے میں ڈونر کانفرنس اس ماہ کی 24 تاریخ کو برسلز میں منعقد ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.