Friday, 29 March 2024, 12:32:39 pm
چین،جاپان نے اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات دوبارہ شروع کردئیے
April 16, 2018

 چین اور جاپان نے صدر ٹرمپ کی طرف سے دونوں ممالک پر ٹیرف کے نفاذ کے تناظر میں تقریباً   آٹھ سال بعد اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات دوبارہ شروع  کئے ہیں۔

 ٹوکیو میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے جاپانی ہم منصب Taro Konoسے دوطرفہ مذاکرات کئے۔

 دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جاپان کے وزیراعظم Shinzo Abe  کے چین اورچین کے صدر شی جن پنگ کے جاپان کے دوروں کے حوالے سے معاملات طے کرنے سے بھی اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.