Friday, 19 April 2024, 06:25:46 am
چیئرمین سینٹ کی مزار اقبال پرحاضری
April 16, 2018

 چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے پیر کے روز  لاہور میں مزار اقبال پرحاضری دی انہوں نے قومی شاعر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

 چیئرمین سینٹ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے اور انہوں نے ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کو ان کی مسلمانوں کےلئے سیاسی اور قومی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

پنجاب رینجرز کے ایک چاق و چوبند دستے نے چیئرمین سینٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

 بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد صادق سنجرانی نے کہاکہ لاہور پاکستان کا دل ہے اور میرا دل پاکستان کے ساتھ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.