Wednesday, 24 April 2024, 08:01:13 pm
چارروزہ ورلڈمسلم مینارٹیز کانفرنس آج استنبول میں شروع ہورہی ہے
April 16, 2018

چارروزہ ورلڈمسلم مینارٹیز کانفرنس پیر کے روز ترکی کے شہراستنبول میں شروع ہورہی ہے جس میں مختلف ملکوں میں مسلمان اقلیتوں کے مسائل پر غورکیاجائیگا۔

کانفرنس میں تقریباً ایک سوملکوں سے ماہرین تعلیم ،صحافیوں اورمصنفین سمیت تقریباً 250شرکاء شرکت کرینگے۔شرکاء مسلمان اقلیتوں کے بڑے مسائل، ان کاحل اورمذہبی تعلیم اور خدمات میں موجودہ تعاون بڑھانے پرغورکرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.