Tuesday, 16 April 2024, 11:26:21 pm
بھارتی فوج کےسربراہ کامقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں کی ناکامی کااعتراف
April 16, 2018

 بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت  نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ ریاست میں برسر پیکار بھارتی فوج کے لئے صورتحال کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا ہے اور ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی وضع کی جانی چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.