محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا ۔
تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آج ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:
اسلام آباداورلاہور 25 ڈگری سینٹی گریڈکراچی 32 پشاور 24 کوئٹہ 14 گلگت 3 مری 15 مظفر آباد 19 سرینگر 12 ، جموں 26 اور Leh میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ