Tuesday, 16 April 2024, 11:25:00 am
گورنر کی صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی
March 16, 2021

بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صحافی عوام میں انکے حقوق و فرائض سے متعلقہ آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

بلوچستان جرنلسٹ یونین کے ایک وفد سے کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا کردار بے حد اہم ہے۔گورنر نے صوبے میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.