Thursday, 02 April 2020, 11:24:58 am
صوبائی حکومت عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے،وزیراعلیٰ
March 16, 2020

بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ۔ پیر کے روز فاطمہ جناح Chestاینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں صحت کے حکام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امیدظاہر کی کہ اﷲ تعالی کے فضل وکرم سے ہم اس بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیںگے۔