Friday, 19 April 2024, 06:25:51 pm
پاکستان سپر لیگ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
March 16, 2020

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔

کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف 16.2 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ٹورنامنٹ کل اختتامی مرحلے میں داخل ہورہاہے اورلاہورمیں دوسیمی فائنل کھیلے جارہے ہیں۔پہلاسیمی فائنل ملتان سلطانز اورپشاورزلمی کے درمیان دن دوبجے جبکہ دوسراسیمی فائنل کراچی کنگز اورلاہورقلندرز کے درمیان شام سات بجے کھیلاجائے گا۔فائنل بدھ کولاہورمیں کھیلاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.