Sunday, 09 August 2020, 10:43:26 am
بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج شروع ہوئی
March 16, 2020

بلوچستان کے بیس اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم آج (پیر) سے شروع ہوئی ہے جو پانچ دن جاری رہے گی۔

مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بارہ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
(این این آر، وہاج بشیر)