Thursday, 25 April 2024, 07:19:22 am
ایف بی آرنےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 31 مارچ تک توسیع کردی
March 16, 2019

فیڈرل بورڈآف ریونیونے ٹیکس سال دوہزاراٹھارہ کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں رواں ماہ کی اکتیس تک توسیع کردی ہے۔

ادارے کی پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ مختلف تجارتی اداروں ،تنظیموں اوردیگر ٹیکس دہندگان کے مطالبے پرکیاگیا۔اب تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے تمام افرادپرزوردیاگیاہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ایف بی آر نے واضح کیاہے کہ توسیع شدہ تاریخ تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.