Wednesday, 24 April 2024, 07:56:45 pm
سلامتی کونسل کاافغان حکومت کی جانب سےطالبان کوبراہ راست مذاکرات کی پیش کش کاخیرمقدم
March 16, 2018

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل نے افغان حکومت کی جانب سے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کوسراہا ہے اور طالبان سے اپیل کی ہے کہ بغیرکسی پیشگی شرط اس پیشکش کوقبول کریں۔

ایک بیان میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں طویل مدتی خوشحالی اور استحکام کیلئے افغانوں کی قیادت میں امن عمل کی اہمیت کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.