Friday, 19 April 2024, 09:02:36 am
وزیر اعلیٰ سندھ کی تھر کے عوام کوگندم مفت مہیا کرنے کی ہدایت
March 16, 2018

 سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تھر کے عوام کو گندم مفت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے چیف سیکرٹری کو گندم کی تقسیم کے لئے انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر میں ہر خاندان کو ایک سو کلو گرام گندم مفت فراہم کی جائے گی انہوں نے کہاکہ گندم دو لاکھ ستاسی ہزار خاندانوں میں تقسیم کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.