Thursday, 28 March 2024, 03:21:25 pm
مانسہرہ میں 12ارب روپےکی لاگت سےنئےشہربالاکوٹ کی تعمیرمکمل
March 16, 2018

ضلع مانسہرہ میں نئے شہر بالاکوٹ کی تعمیرمکمل کرلی گئی جس پر بارہ ارب روپے لاگت آئی ہے ۔زلزلہ کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے ادارے کے ترجمان نے ریڈیوپاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایاکہ 2005ء کے زلزلہ کے متاثرین خاندانوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ شروع کردی گئی ہے ۔نئے بالاکوٹ شہر میں چار ہزار خاندانوں کوپلاٹ فراہم کیے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.