Friday, 19 April 2024, 11:50:41 pm
پی ایس ایل،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
March 16, 2018

شارجہ میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندر  نے پشاور زلمی  کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں172 رنز بنائے۔

پشاور زلمی نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.