Friday, 29 March 2024, 05:24:30 pm
کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 17جرائم پیشہ گرفتار
March 16, 2018

سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اپنی کارروائیوں کے دوران سترہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیاہے۔

سندھ رینجرز کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ہونیوالے جرائم پیشہ افراد کاتعلق ایم کیوایم ،ایم کیوایم حقیقی اوربعض کالعدم تنظیموں سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.