Friday, 19 April 2024, 09:08:08 am
برطانیہ اوراتحادیوں کاروس پرانگلینڈ میں ایک جاسوس کوزہردینےکاالزام عائد
March 16, 2018

برطانیہ اوراس کے اتحادیوں نے روس پر انگلینڈ میں ایک جاسوس کوزہردینے کا الزام عائد کیاہے۔برطانیہ ، فرانس ، جرمنی اورامریکہ نے مشترکہ بیان میں روس سے مطالبہ کیاکہ وہ سابق روسی جاسوس کے خلاف اس حملے سے متعلق تمام سوالات کا جواب دے جسے انہوں نے عالمی قانون کی خلاف ورزی قراردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.