Thursday, 18 April 2024, 10:14:24 am
حکومت کی کامیاب کسان پروگرام کے تحت پانچ ہزار ٹریکٹر تقسیم کرنے کی منصوبہ بندی
February 16, 2021

فائل فوٹو

حکومت نے ملک میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے کامیاب کسان پروگرام کے تحت نوجوانوں کے درمیان پانچ ہزار ٹریکٹر تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

اے پی پی نے منگل کے روز بتایا کہ یوتھ انٹرپرینیئرشپ سکیم کے تحت لائیو سٹاک کے شعبے کیلئے قرضہ حاصل کرنے کیلئے اہل نوجوانوں میں ابتک25 سے زائد ٹریکٹرز تقسیم کئے گئے ہیں۔کامیاب کسان منصوبہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد کامیاب جوان پروگرام کے تحت کسانوں کو ہر ممکن تکنیکی اور مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.