Friday, 29 March 2024, 04:41:41 pm
گلگت بلتستان میں آئندہ چار سال کے دوران ایک ارب پودے لگائے جائیں گے،محمد خالد خورشید
February 16, 2021

فائل فوٹو

گلگت بلتستان میں آئندہ چار سال کے دوران ایک ارب پودے لگائے جائیں گے جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنا ہے۔

یہ بات گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ محمد خالد خورشید نے منگل کے روز گلگت میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر کہی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.