Friday, 29 March 2024, 03:54:20 am
عالمی کبڈی کپ 2020کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا
February 16, 2020

File Photo

عالمی کبڈی کپ 2020کا فائنل آج (اتوار) لاہور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے ایران کا مقابلہ آسٹریلیا سے لاہور میں ہی ہوگا۔پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 32کے مقابلے میں 42پوائنٹس سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو 30کے مقابلے میں 52پوائنٹس سے ہرادیا۔پاکستان نے عالمی مقابلے میں پانچویں بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.