Tuesday, 25 June 2019, 11:02:11 am
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محمود خان
February 16, 2019

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ ضلع سوات میں شعبہ آبیاشی کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے ہفتے کے روز سوات میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سوات کے لوگوں کا احساس محرومی ختم کیا جائیگا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ باغ ڈھیری آبیاشی اسکیم اس سال جون تک مکمل ہوگی۔