Tuesday, 23 April 2024, 10:29:11 am
سیکرٹری خارجہ نےپلوامہ حملےکےحوالےسے پاکستان کیخلاف بھارتی الزامات یکسرمسترد کردئیے
February 16, 2019

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پلوامہ حملے کے حوالے سے پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات یکسرمسترد کردئیے ہیں۔اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بغیر کسی تحقیق اور ٹھوس شواہد کے ایسے واقعات کی فوری طور پر پاکستان پرالزام تراشی ماضی میں بھی بھارت کا وطیرہ رہا ہے۔ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ خطے میں کشیدگی کو ہوا دینے سے فائدے کے بجائے نقصان ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.