Wednesday, 27 March 2019, 05:21:47 am
شاہراہ دستور پر قائم فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر پیر کو بند رہیں گے
February 17, 2019

فائل فوٹو

وفاقی حکومت کے اور امور داخلہ، خزانہ، کابینہ ، امور خارجہ ، اطلاعات ونشریات ، تجارت ، سرمایہ کاری بورڈ، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس کے محکموں اور وزارتوں کے دفاتر اورشاہراہ دستور پر قائم فیڈرل سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر پیر کو بند رہیں گے۔ تاہم ان دفاتر کا ضروری عملہ اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے حاضر ہوگا ۔

وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔