Friday, 19 April 2024, 07:39:41 am
پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل،سعدرفیق اورسلمان رفیق کےجوڈیشل ریمانڈمیں16 روزکی توسیع
February 16, 2019

قومی احتساب بیورو لاہور نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل میں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کی ہے ۔اس سے پہلے نیب حکام نے انھیں سخت سیکورٹی میں آج صبح احتساب عدالت میں پیش کیا ۔عدالت نے انھیں اگلے ماہ کی چار تاریخ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.