Thursday, 28 March 2024, 08:57:28 pm
پاکستان سپرلیگ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کوچھ وکٹوں سے ہرادیا
February 16, 2019

دبئی میں رات پاکستان سپرلیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاورزلمی نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچپن ر نز بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ ہدف انیس اعشاریہ چاراوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔اس سے پہلے کراچی کنگز نے ملتان سلطان کوسات رنز سے ہرادیا۔آج (ہفتہ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کامقابلہ ملتان سلطان سے شام ساڑھے چاربجے جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگزکامقابلہ رات نوبجے لاہورقلندرز سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.