Thursday, 18 April 2024, 01:16:35 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کاسعودی ولی عہدکےدورہ پاکستان کاخیرمقدم
February 16, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کیا ہے ۔آج لاہور میں جاری ایک بیان میں وزیراعلی نے کہاکہ پنجاب کی حکومت اورعوام شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان میں گرم جوشی سے استقبال کریںگے ۔انہوں نے کہاکہ دورے کے موقع پر معاہدوں پر دستخطوں سے ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.