Thursday, 18 April 2024, 06:26:14 pm
مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں کے دوران13 نوجوان گرفتار
February 16, 2019

File Photo

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اور فوج نے پلوامہ اور اسلام آباد کے اضلاع میں چھاپوں کے دوران تیرہ نوجوانوں کوگرفتارکرلیا ہے۔فوج اور پولیس اہلکاروں نے MIDOORA ، LARIBAL ، KAKPORA اور دوسرے اضلاع میں چھاپے مارے اور پلوامہ کے علاقے LETHPORA میں جمعرات کو ہونے والے ایک دھماکے کے سلسلے میں تیرہ نوجوانوں کوحراست میں لے لیا دھماکے میں انچاس بھارتی فوجی مارے گئے تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.