Tuesday, 25 June 2019, 10:41:11 am
کراچی میں رینجرز نے مختلف جرائم ملوث تین مجرموں کو گرفتار کر لیا
February 16, 2019

سندھ رینجرز نے آج کراچی میں مختلف جرائم میں ملوث تین مجرموں کو گرفتار کرلیا۔

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ ان کے قبضے سے ہتھیار اور لوٹی ہوئی اشیاء بھی برآمد کی گئیں۔