Friday, 19 April 2024, 06:33:07 pm
امریکہ:صنعتی پارک میں مسلح شخص کی فائرنگ،5 افرادہلاک
February 16, 2019

 

امریکی ریاست Illinois کے مغربی علاقے شکاگوکے ایک صنعتی پارک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے ترجمان کاکہناہے کہ جوابی کارروائی میں مسلح شخص بھی ہلاک ہوگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.