Thursday, 25 April 2024, 03:39:35 pm
قومی ثقافتی پالیسی کااعلان 25 فروری کوکیاجائےگا
February 17, 2018

 قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ قومی ثقافتی پالیسی کا اعلان اس ماہ کی 25 تاریخ کو کیا جائے گا۔

 اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ یہ پالیسی مخدوش اور معدوم ہوتے ثقافتی ورثے کی بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات پر مشتمل ہے۔

 انہوں نے کہاکہ یہ پالیسی ثقافتی تنوع اور ضروری آگاہی مہم پر مشتمل ہے اورصوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.