Tuesday, 16 April 2024, 10:13:57 pm
چین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے،شہباز شریف
February 16, 2018

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

 نئے چینی سال کے آغاز پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہزاروں چینی انجینئرز، ٹیکنیشن اور کارکن پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔

 وزیراعلیٰ نے کہاکہ ان منصوبوں سے قومی معیشت کو مضبوط بنانے اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.